مودی سے……انور شعورؔ

February 17, 2019

سرکار! ہمیں نہ دیجئے دوش

کیا ہم کوئی پاپ کررہے ہیں

کشمیر میں ہورہا ہے جو کچھ

وہ ہم نہیں، آپ کررہے ہیں