عابدہ خورشید کی مجلس برسی آج ہو گی

February 17, 2019

کراچی (پ ر) منظور الحسن رضوی ایڈووکیٹ کی بہو عابدہ خورشید (شازیہ) کی مجلس برسی (خواتین) اتوار 17 فروری کوشام چار بجے 21/15سیکٹر 5-E نیوکراچی میں منعقد ہو گی۔