بین الاقوامی یورالوجی کانفرنس 8مارچ سے شروع ہوگی

February 17, 2019

لاہور(جنرل رپورٹر)تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس یورالوجی سمٹ 2019 ، 8مارچ سے مقامی ہوٹل میں شروع ہوگی ۔شروع ہونے والی کانفرنس میں پاکستان ، انگلینڈ ، آئر لینڈ ، امریکہ ، سعودی عرب ،قطر اور متحدہ عر ب امارات سے یورالوجسٹ مقالے پیش کرینگے ۔