کرس گیل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

February 18, 2019

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل نے ورلڈ کپ کے بعد ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا ہے،35 سالہ گیل 284 میچز میں 23 سنچریز کی مدد سے 10ہزار رنز بناچکے ہیں ،انہوں نے 1999 میں ڈیبیو کیا تھا۔