ولی عہد اسلام آباد سے ریاض چلے گئے آج2روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچیں گے

February 19, 2019

کراچی (نیوزڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پیر کو اسلام آبا سے ریاض چلے گئے جہاں سے وہ آج شام 2روزہ دورے پرنئی دہلی جائیںگے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ولی عہد کا پیرکو بھارت جانے کا ارادہ تھاجو انہوں ایک دن کی تاخیر کیساتھ آج منگل کوری شیڈول کیا جس کے بعد اب سعودی ولی عہد 2روزہ دورے پر آج شام نئی دہلی پہنچیں گے ۔