شاہ سلمان کو دورہ پاکستان کی دعوت

February 19, 2019

اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ڈاکٹر عا رف علوی نے سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز کو دورہ پاکستان کی دعوت دیدی۔پیرکو ایوان صدرمیں سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کے اعزازمیںدیئے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے صدرعارف علوی نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان سیاحت کیلئے بہترین ممالک ہیں‘سعودی شاہ سلمان کو دورہ پاکستان کی دعوت دیتا ہوں۔