پولیومہم24 فروری سے شروع ہوگی

February 19, 2019

ملتان (سٹا ف رپو ر ٹر ) حکومت پنجاب نے پولیو سے بچائو کیلئے حفاظتی قطرے10 برس تک کے بچوں کو پلانے کا اعلان کر دیا، دریں اثنا ملتان میں ہائی رسک پاپولیشن علاقوں میں مہم 22 فروری سے23 فروری تک ہوگی جبکہ ملتان میں قومی سطح کی پولیو مہم کا آغاز 24 فروری سے 5 روز کے لئے ہوگا ۔