کارپوریشن کو 1999میں چونگی ٹیکس کی مد میں 23کروڑ 42لاکھ 76ہزار سے زائد آمدنی ہوئی

February 19, 2019

ملتان(سٹاف رپورٹر) میونسپل کارپوریشن ملتان کو 1999میں چونگی ٹیکس کی مد میں 23کروڑ 42لاکھ 76ہزار سے زائد آمدنی ہوئی ،کارپوریشن ڈیٹا کلیکشن پنجاب لوکل گورنمنٹ بورڈ کو بھجوا دی ہے۔