اور……

February 20, 2019

ہائے ہائے ان کی مسلم دشمنی

وہ مآلِ کار پچھتائیں گے اور

اپنے ہاتھوں بھارتی شدت پسند

ایک پاکستان بنوائیں گے اور