وفاقی اور صوبائی ٹیکسوں کو ایک جگہ اکٹھا کیاجائیگا:وزیر صنعت

February 21, 2019

لاہور ( اکنامک رپورٹر) صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہےکہ ڈبل ٹیکسیشن کے خاتمہ کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے تمام ٹیکسوں کو ایک جگہ اکٹھا کیا جا ئے گا،حکومت نے چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کو فروغ دینے کے لئے انقلابی سکیمیں دی ہیںجن کا اجراء آئندہ ماہ کیا جائے گا، ایز آف ڈوئنگ بزنس پر کا م ہو رہا ہے ۔