کوئٹہ بار کے زیر اہتمام آج شہدائے کچہری کیلئےقرآن خوانی ہوگی

February 21, 2019

کوئٹہ(پ ر)کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے بیان کے مطابق آج 21 فروری کو کچہری بار روم کوئٹہ میں17فروری 2017ء کے شہداء کچہری کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ہوگی تمام وکلاء سے شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔