نشتر کے سابق اے ایم ایس (ایڈمن) ڈاکٹر رفیق اختر کی بحالی کے احکامات

February 21, 2019

ملتان ( سٹاف رپورٹر)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے نشتر ہسپتال کے سابق اے ایم ایس (ایڈمن) ڈاکٹر رفیق اختر کی بحالی کے احکامات جاری کردیئے ہیں اور انہیں نشتر تعینات کردیا ہے۔