سٹیزن پورٹل پر عوامی شکایات حل نہ ہونے کا نوٹس

February 21, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب حکومت نے سٹیزن پورٹل پر عوامی شکایات حل نہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے شکایات ہنگامی بنیادوں پر حل کرانے کیلئے مذکورہ افسران سے سرٹیفکیٹ مانگ لئے ہیں۔