مانند…

February 22, 2019

غلط بات تسلیم کرنے سے پہلے

کہاں آدمی دیکھتا بھالتا ہے

ہر الزام ہوتا ہے الزام بے شک

مگر سچ کے مانند اثر ڈالتا ہے