محمد راحیل اسسٹنٹ انجینئرریلوے لودھراں تعینات

February 22, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) ریلوے ہیڈ کوارٹر نے والٹن اکیڈمی سے تربیت حاصل کرنے والے محمد راحیل کو اسسٹنٹ انجینئر لودھراں تعینات کیا ہےجبکہ ان کے پیشرو پیراں دتہ غلام مرتضیٰ کو اسسٹنٹ انجینئر ٹیکنیکل ہیڈ کوارٹر مقرر کیا گیا ہے جو 25 فروری کوچارج سنبھالیں گے۔