ملتان (سٹاف رپورٹر) بارش کے بعد ریلوے ملتان کا جدید سگنل سسٹم 24 گھنٹے بعد بحال کردیا گیا ، واضح رہے کہ بارش کی وجہ سے ملتان اور شیرشاہ کے درمیان جدید سگنل سسٹم خراب ہو گیا تھا۔