دودھ کی چیکنگ ،857لیٹر ناقص دودھ ضائع

February 23, 2019

لاہور (خصوصی رپورٹر) ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں پنجاب بھر میں1635گاڑیوں میں لائے جانے والے2لاکھ چالیس ہزار 725 لیٹر دودھ کی چیکنگ کے دوران 118گاڑیوں میں موجود 28ہزار 857 لیٹر ناقص دودھ موقع پر ضائع کر دیا گیا۔