اژدہے نے کیسے کیا عقاب کا شکار؟

February 23, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

ایک اژدہے کی عقاب کا شکار کرتے ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہورہی ہے جسے دیکھ کر جھر جھری آجائے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکاتا ہے کہ لمبا چوڑا خوفناک اژدہا کس طرح ٹیلی وژن اینٹینا پر چڑھ کر عقاب کا شکار کرتا ہے۔

یہ ویڈیو آسٹریلیا کے ایک شہری نے بنائی جو اس وقت وہاں سے گزر رہا تھا اور اس کی نظر اس خوفناک منظر پر پڑی۔