قتل کے ملزم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا

February 24, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر نے قتل کے الزام میں ملوث ملزم شہباز خان کو الزام ثابت ہونے پر عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔