بھارتی فلموں کا بائیکاٹ کیا جائے ، آواز فنکار

February 24, 2019

راولپنڈی( سپورٹس رپورٹر) رولپنڈی اسلام آباد کے فنکاروں کی تنظیم آواز فنکار کے سرپرست اعلیٰ منور آفریدی نے کہا ہے کہ بھارتی فلموں کا بائیکاٹ کیا جائے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے ہم سب فنکار اکٹھے اور یکجا ہیں۔