صنعتی کارکنوں کیلئے حج سکیم کا اعلان

February 24, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کی جانب سے صوبہ بھر کے صنعتی کارکنوںکیلئے حج سکیم کا اعلان کر دیا ۔5مارچ تک درخواست جمع کروائی جاسکیں گی۔