مودی سے……

February 28, 2019

یہ ہٹ دھرمیاں اور یہ گرمیاں

خود اپنی وزارت پہ کِرپا کرو

کہاں مار کھانے کا بھارت میں دم

مہاراج! بھارت پہ کِرپا کرو