فنکار نے موسیقی کی دنیا کو نیا رنگ دے ڈالا

March 14, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

چینی فنکارنے اینٹ، پلاسٹک کے پائپ و دیگر چیزوں سے میوزک پرفارمنس دیکر موسیقی کی دنیا کو نیا رنگ دے ڈالا۔

چین سے تعلق رکھنے والےشخص نے سیمنٹ سے بنی اینٹ، پلاسٹک کے پائپ اور سائیکل کے ٹائر میں ہوا بھرنے والے پمپ میں کچھ اس انداز میں تراشا کہ منفرد بانسریاں بن گئیں اور اپنی تیار کردہ موسیقی کے آلات پر مدھر دُھنیں پیش کرکہ ثابت کردیا کہ وہ ایک ماہر فنکار ہے۔