30سیکنڈ میں مشین کی طرح نوٹ گن کر گنیز ریکارڈ بنا ڈالا

March 14, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین کے ایک رئیلٹی شو میں چینی خاتون نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر 30 سیکنڈ میں 191بینک نوٹ گن کر گنیز ریکارڈ قائم کردیا ۔

چینی خاتون کی نوٹ گننے کی اس شاندار انداز اور رفتار نے دیکھنے والوں کو بھی حیران کر ڈالا ہے اوردیکھنے والے خاتون کی مہارت کے بیحد سراہ رہے ہیں۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔