چین:دلہن کیلئے انوکھی اینٹری کا اہتمام مہنگا پڑ گیا

March 14, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


شادی کے دن کو یادگار بنانے کی خواہش تو بہت سے لوگوں کی ہوتی ہے جس کے لئے وہ اپنے طور پر ہر طرح کی کوشش کرتے ہیں لیکن یہ شادی تو کچھ تلخ یادیں دے گئی ہے۔

جی ہاں چین میں منعقد ہونے والی ایک شادی میں دلہن نے ان خوشگوار لمحوں کو یادگار بنانے کیلئے کچھ منفرد کرنے کی ٹھانی اور ڈولی میں سوار ہوکر تقریب میں اینٹری دینے کی کوشش کی۔

اس دوران سیڑھیاں اْترتے ہوئے اچانک ڈولی کا توازن بگڑ گیا جس کے باعث دلہن منہ کے بل زمین پر گرگئی۔انوکھا کرنے کی کوشش میں یہ لمحات یادگار تو بن گئے لیکن تلخ یادیں چھوڑ گئے۔