یوم پاکستان پریڈ کے روز بھی بحری ،فضائی، زمینی سرحد کے بھرپور حفاظتی انتظامات

March 15, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


اسلام آباد( حنیف خالد) آئندہ جمعرات کو یوم پاکستان کی پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل ہوگی23 مارچ کو تینوں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کے انتظامات ماضی کے سالوں کے مقابلے میں صرف ایک تہائی وقت میں جنگی بنیادوں پر دن رات کرنے کا سلسلہ تینوں افواج نے شروع کردیا ہے۔