امریکی ہوٹل،ایک رات کا کرایہ ایک لاکھ ڈالر

March 15, 2019

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا کے شہر لاس ویگاس کے ایک ہوٹل میں ایک رات رکنے کا کرایہ ایک لاکھ ڈالر ہے۔ لاس ویگاس میں پامز کیسینوں ریسورٹ امریکا کا مہنگا ترین ہوٹل ہے۔