ایک شجر ایسا لگایا جائے کہ ہمسائے کے گھر میں بھی سایہ جائے، ڈاکٹر فیصل

March 15, 2019

کراچی(نیوزڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ ہماری سوچ ہے کہ’’ ایک شجر ایسا لگایا جائے کہ ہمسائے کے گھر میں بھی سایہ جائے‘‘۔میڈیا رپورٹس کے مطا بق بھارت روانگی سے قبل ڈاکٹر فیصل کا کہناتھا کہ ہماری میٹنگ کرتار پور راہداری کھولنے سے متعلق ہے، ہم مذا کرا ت کے لیے مثبت پیغام لے کر جارہے ہیں۔