پاکستان ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے ،عمرایوب کی ایرانی وفد سے گفتگو

March 15, 2019

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وفاقی وزیر پاورڈویژن عمر ایوب سےایرانی بجلی ترسیلی کمپنی تنا ویر کے چیئرمین محمد حسن نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی،اس موقع پر وفاقی سیکرٹری پاور عرفان علی بھی موجود تھے۔