جڑواں شہروں سے30سماج دشمن گرفتار

March 15, 2019

راولپنڈی، اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ، خصوصی نامہ نگار) جڑواں شہروں سے30سماج دشمنوں کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآ مد کرلی گئی۔راولپنڈی پولیس نے 12اشتہاری مجرموں کوبھی دھر لیا۔ پیروھائی پولیس نے 5قمار باز گرفتار کئے۔