کوئٹہ(پ ر)بی اے پی کے رہنما میر کریم نوشیروانی جو ان دنوں غیر ملکی نجی دورے پر ہیں دبئی سے تائیوان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ایک ہفتہ قیام کر کے امریکہ جائیں گے ۔