دکی: کرنٹ لگنے سے کانکن جھلس کر زخمی

March 21, 2019

کوئٹہ (آ ن لائن)دکی کی مقامی کوئلہ کان میں کرنٹ لگنے سے رحمت نامی کانکن جھلس کر شدیدزخمی ہوگیا کانکن کو تشویشناک حالت میں سول ہسپتال دکی منتقل کردیاگیا۔