ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمدکی 3 روزہ دورے پرپاکستان آمد

March 21, 2019

ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمدپاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نور خان ایئر بیس پر مہاتیر محمد کا استقبال کیا، معزز مہمان کو21 توپوں کی سلامی دی گئی۔

مہاتیر محمد 23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ پر مہمانِ خصوصی ہوں گے۔

ملائیشین وزیر اعظم 21 سے 23 مارچ تک کے لیے دورہ پاکستان پر آئے ہیں۔