ملتان سے نجی ایئر لائن کی 2پروازیں منسوخ

March 22, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان سے نجی ایئر لائن کی 2پروازیں منسوخ ہو گئیں، دوحا سے ملتان آنے والی قطر ایئر لائن کی پرواز اور ملتان سے دوحا جانے والی پرواز آپریشنل وجوہات کی بناء پر منسوخ کر دی گئی ہیں۔