نوجوان کا فٹ بال کے ذریعے کرتب کا مظاہرہ

March 22, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


فٹ بال دنیا کا سب سے زیادہ کھیلا جانے والا کھیل ہے جس کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں جو مختلف انداز میں اس کھیل سے محبت کا عملی مظاہرہ بھی پیش کرتے رہتے ہیں۔

پولینڈ سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان کی کرتب باز کو ہی دیکھ لیجئے جو فٹ بال کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا ایسا انوکھا انداز اپناتا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔

22سالہ Pawel Kidon نامی نوجوان نے کہیں فٹ بال کو اپنی انگلیوں پر نچایا اور کہیں اپنے ہاتھوں پر گھمانے کا ایسا شاندار مظاہرہ پیش کیا جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔