جامعہ اسلامیہ کلفٹن میں ختم بخاری کی تقریب

March 23, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف دینی درس گاہ جامعہ اسلامیہ کلفٹن میں ختم بخاری شریف کی تقریب اتوار کو بعد نماز عصر پونے چھ بجے ہو گی۔