پنجاب ایمرجنسی سروس کے زیراہتمام صاف اور سرسبز پاکستان واک کا انعقاد

March 24, 2019

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو1122) لاہور نے کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر لاہور سے صاف اور سرسبز پاکستان واک کا انعقاد فیروز پور روڈ پر کیا۔واک کی قیادت صوبائی وزیر برائے ڈزاسٹرمینجمنٹ میاں خالد محمود، صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال، ڈائریکٹرجنرل پنجاب ایمرجنسی سروس ڈاکٹر رضوان نصیر ،اور اسسٹنٹ کمشنر لاہورنے کی۔