افغانستان کبھی ہمارے لیے خطرہ نہ بنے،امریکا ،چین ،روس کا اتفاق

March 25, 2019

کراچی(نیوزڈیسک) دنیا کی تین عالمی طاقتوں، امریکا، چین اور روس نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ افغانستان ان میں سے کسی کے لیے کبھی بھی خطرہ نہ بنے ۔