سیکڑوں منچلوں کےدرمیان تکیوں سے جنگ

April 08, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

نیویارک کے واشنگٹن اسکوائر پارک میں تکیوں کی لڑائی کا عالمی دن منانے کیلئے دلچسپ لڑائی کا اہتمام کیا گیا۔

تکیوں کی اس منفرد لڑائی میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور ایک دوسرے پر خوب تکیےبرسائے ۔

منفرد نوعیت کے اس ایونٹ میں نہ صرف بڑوں بلکہ بچوں نے بھی بھرپور حصہ لیا اور اتنے تکیے برسائے کہ ہر طرف سفید روئی بکھر گئی۔