اسٹاک ایکسچینج: کاروبار کا اختتام سال کی کم ترین سطح پر ہوا

April 10, 2019

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈرڈ انڈیکس میں آج کاروبار کا اختتام تین سال کی کم ترین سطح پر ہوا۔

ہنڈرڈ انڈیکس ساڑھے پانچ سوپچاس پوائنٹس کم ہوکر چھتیس ہزار پانچ سو اناسی پر بند ہوا۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن اٹھانوے ارب روپے کم ہوکر سات ہزار پانچ سو پندرہ ارب روپے رہ گئی۔

اسٹاک مارکیٹ میں چودہ کروڑ شیئرز کے سودے ہوئےجبکہ کاروبار کی مالیت چار ارب گیارہ کروڑ روپے رہی۔