’گاڈزیلا،کنگ آف دی مونسٹرز‘ کی نئی جھلکیاں

April 11, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


بلاک بسٹر گاڈزیلا سیریزکی نئی ایکشن ڈرامہ فلم"گاڈزیلا؛کنگ آف دی مونسٹرز"کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں ۔

ہدایتکارمائیکل ڈاؤٹری کی اس فلم میں اداکاربریڈلے وائٹ فورڈ،ملی بوبی براؤن،وارا فرمیگا،کیلی شینڈلر اور چارلس ڈینس اہم کردار ادا کریں گے۔

مینامی ایچکاوا اور ٹیاچی یویڈاکی مشترکہ پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی گاڈزیلا نامی دیوہیکل مونسٹر پر مبنی ہے جو ایک بار پھر انسانی دنیا میں تباہی مچانے آپہنچتی ہے۔

فلم31مئی کو سنیماگھروں کی زینت بنے گی۔