لاہور فیشن ویک کا دوسرا روز

April 13, 2019

لاہورمیں سجے تین روزہ فیشن ویک کےدوسرے روز دیدہ زیب ملبوسات کی شاندارنمائش کی گئی۔

پی ایف ڈی سی کی جانب سے لاہور میں سجے تین روزہ فیشن ویک کے دوسرے روز دلکش رنگوں کےویسٹرن، کیثول،اور پارٹی وئیرز کی نمائش کی گئی ۔

ریمپ پر ماڈلز نے نت نئے رنگوں میں نت نئے انداز میں شاندار عروسی پہنے واک کی۔

شوخ رنگوں کے ملبوسات، ماڈلز کا میک اپ اور جیولری بھی حاضرین کی توجہ کا مرکز بنے۔

حاضرین نے ڈیزائنرز کی جدید کولیکشن کو خوب سراہا۔