کراچی،FIA کی کارروائی،غیر ملکی کرنسی برآمد

April 16, 2019

کراچی کے علاقے بولٹن مارکیٹ میں سٹی پوسٹ آفس کے قریب ایف آئی اے نے کارروائی کرکے غیر ملکی کرنسی قبضے میںلے لی۔

ایف آئی اے کی جانب سے کی جانے والی کارروائی میں 27 کروڑ 39 لاکھ روپے کے بونڈ اور ساڑھے 17 ہزار روپے مالیت کی تھائی کرنسی برآمد کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ کارروائی 4 روز قبل گرفتار ہونے والے ملزمان کامران اور رضوان کی نشاندہی پر کی گئی ہے۔