اسٹاک مارکیٹ، ہفتے کا تیزی سے آغاز 100انڈیکس میں 166پوائنٹس کا اضافہ

April 16, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، حکومتی مالیاتی اداروں اور انسٹی ٹیوشنز کی خریداری کے باعث نئے کاروباری ہفتےکا آغاز تیزی پر ہوا اور 100انڈیکس میں 166پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں 20ارب 20 کروڑ روپے سے زائدکااضافہ ہوگیا۔