وادی زیارت،گردونواح میں برفباری

April 16, 2019

زیارت میں آج برفباری ہوئی ہے جس کے بعد وادی میں موسم سرد ہوگیا ہے۔

وادی زیارت اورگردونواح میں بارش کے بعد آج صبح کے وقت برفباری کاسلسلہ شروع ہوا،،بر ف باری سےشہری خوف محضوض ہوئے۔

اپریل کے ماہ میں برف باری کا مزہ لینے والے مقامی افراد کے مطابق زیارت میں ماہ اپریل کےدوران کئی سالوں کےبعد برفباری ہوئی ہے۔