اسپتال کے باہر متاثرین کا مظاہرہ

April 17, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں نجی اسپتال (دار الصحت اسپتال) کے باہر متاثرین نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے بینرز اورپلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر نشوا کے لئے انصاف سمیت دیگر کے نعرے درج تھے ۔ اس موقع پر نعرے بازی بھی کی گئی ۔