عالمی ہاکی کا وفد پاکستان آئیگا

April 17, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن نے ہاکی کے معاملات کا جائزہ لینے کے لئے اپنا وفد آئندہ ماہ پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفد پی ایچ ایف کے مالی مسائل کا بھی جائزہ لے گا۔