بھارت،تامل ناڈو میں ووٹرز میں تقسیم کیلئے ایک کروڑ 48لاکھ روپے بر آمد،انتخابات ملتوی

April 18, 2019

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں لوک سبھا کے حلقے تھینی میں الیکشن کمیشن کی نگرانی ٹیم، اور محکمہ انکم ٹیکس کے مشترکہ چھاپے میں ایک دکان سے ووٹرز کی تقسیم کے لیے رکھے گئے ایک کروڑ 48 لاکھ بھارتی روپے برآمد کرلیے۔