خانوادہ مولانا مسعود حسن کے تحت جشن امام

April 19, 2019

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق خانوادہ مولانا مسعود حسن نقوی کی جانب سے جشن امام اتوار 21؍اپریل ساڑھے دس بجے صبح امام بارگاہ مولانا مسعود الحسن نقوی R-481-42بلاک20-انچولی سوسائٹی میں منعقد ہوگا۔