مسیحی برادری آج گڈ فرائی ڈے،کل ایسٹر کا تہوار منائیگی

April 19, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مسیحی برادری جمعے کو گڈ فرائی ڈے کا تہوار منائے گی، شہر بھر کے چرچ میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا جائے گا، اتوار کو مسیحی برادری ایسٹر کا تہوار بھی منائے گی۔